PYP Urdu Assembly
الحمد للہ ۱۹ جنوری ۲۰۲۳ کو اردو اسمبلی کے تحت محفل اردو ادب منعقد کی گئی ۔ جس میں درجہ اوّل سے درجہ پنجم تک طلبا نے شرکت کی اور نہایت شوق سے شمولیت بھی کی۔ اس میں طلبا ء نے نظم و نثر کا فرق ۔محاورے اور ضرب المثل میں فرق کا مظاہرہ کیا۔ […]






